the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ان کی حکومت کی جانب سے صرف ایک سال میں ہی میڈیکل تعلیم میں پی جی کورس کے لئے 4000 سيٹوں میں اضافہ کئے جانے سے ڈاکٹروں اور پروفیسروں کی کمی کا بڑا مسئلہ حل کرنے میں مدد ملے گی۔مسٹر مودی نے



یہاں ایئر پورٹ پر اپنے استقبالیہ خطات میں کہا کہ صحت کے شعبے میں ڈاکٹروں کی کمی کے مسئلہ کی بات ہر جگہ سننے کو ملتی ہے۔پی جی کی سيٹیں کم رہنے کی وجہ سے پروفیسروں کی کمی سے نئے ڈاکٹر تیار کرنے اور نئے کالج قائم کرنے کا بھی مسئلہ تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.